اترپردیش کی اکھلیش حکومت میں کابینہ وزیر گایتری پرجاپتی کو آج اس وقت
سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا، جب عصمت دری کے معاملے میں گرفتاری وارنٹ پر روک
لگانے سے متعلق ان کی درخواست مسترد کر دی گئي۔عدالت
عظمی نے اپنے سابقہ حکم میں تبدیلی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ
درخواست گزار کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہے اور قانون اپنا کام کرے گا۔پرجاپتی نے گرفتاری سے بچنے کے لئے عدالت عظمی کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔